ہوم Sports آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کر...

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھارت نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی۔

ویلنگٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو  172 رنز سے شکست دی ہے۔

آسٹریلیا نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی تیسری پوزیشن کو مزید مستحکم کیا ہے۔

آسٹریلیا کو فتح سے 12 پوائنٹس ملے  جس کے بعد آسٹریلیا کے مجموعی پوائنٹس 78 ہو گئے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر بنگلا دیش کا چوتھا اور پاکستان کا پانچواں نمبر ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version