ہوم Sports آخری ٹی ٹونٹی پہلے کھیلنے یا فیصلہ غلط ثابت پاکستان 117 پر...

آخری ٹی ٹونٹی پہلے کھیلنے یا فیصلہ غلط ثابت پاکستان 117 پر بک

0



(24 نیوز) آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانیوالے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میں پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ غلط ثابت ہوا اور پوری پاکستانی ٹیم 19اوورز میں 117رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ بابر اعظم سب سے زیادہ 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان ٹیم کا دوسرا کوئی بھی بلے باز قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر سکا، آسٹریلیا کی طرف سے ایرون ہارڈی نے3 ، ایڈم زامپا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version