ہوم Sports آسٹریلوی اوپنر کو کندھا مارنے پر ویرات کوہلی کو جرمانہ

آسٹریلوی اوپنر کو کندھا مارنے پر ویرات کوہلی کو جرمانہ

0



(24 نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویرات کوہلی کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا،  ویرات کوہلی کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے

واضح رہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی نے سیم کونسٹاس کو کندھا مارا تھا۔

مزید پڑھیں:غبن :سابق بھارتی کرکٹر کے والد کو 7 سال قید





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version