ہوم Sports ارشد ندیم اوپو موبائلز کے برینڈ ایمبیسیڈر نامزد

ارشد ندیم اوپو موبائلز کے برینڈ ایمبیسیڈر نامزد

0



(24نیوز) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو چار سال کیلئے اوپو موبائلز کے کوالٹی ایمبیسیڈر نامزد کر دیا گیا۔

 تفصیلات کےمطابق ارشد ندیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سب سے پہلے اپنی قوم اور والدین کے شکرگزار ہیں، جن کی وجہ سے انہیں کامیابی ملی ہے، مجھے خوشی ہے کہ وہ موبائل فون کمپنی کےساتھ 4سال کے لئے برینڈ ایمبیسیڈر  بنے ہیں جبکہ میں پاکستان کیلئے مزید گولڈ میڈل جیتنے کاخواہشمند ہوں۔ آگے2025 میں ورلڈ چیمپئن شپ آرپی جو جاپان میں ہونے جا رہی ہے، وہاں اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کروں گا۔

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے مزید کہا کہ 2028 میں بھی جو چیمپئن شپ آئے گی اس پربھی کام کروں گا, محنت کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا، میں چاہتا ہوں کہ سب مل کر کام کریں گے,  اگر بھارت میں چیمپئن شپ ہوتی تو جانے کی خواہش رکھتا ہوں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version