ہوم Sports ارشد ندیم کل آرمی چیف کے مہمان بنیں گے 

ارشد ندیم کل آرمی چیف کے مہمان بنیں گے 

0



(احمد منصور)اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے  جی ایچ کیو میں کل خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل  جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہو گی ،تقریب کے انعقاد کا مقصد گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی صلاحیتوں کا اعتراف اور حوصلہ افزائی ہے ،گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم قوم کی توقعات پر پورا اترے اور ملک کا نام روشن کیا ،گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کھیلوں کی دُنیا میں پاکستان کی نوجوان نسل کے لئے مشعل راہ ثابت ہو نگے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version