ہوم Sports انڈونیشیا :فٹ بال میچ کھیلتے آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی ہلاک 

انڈونیشیا :فٹ بال میچ کھیلتے آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی ہلاک 

0



انڈونیشیا :فٹ بال میچ کھیلتے آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی ہلاک 

جکارتہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈونیشیا میں ایک فٹ بال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک کھلاڑی کی موت نے ہرطرف خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔العربیہ اردو کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھیل کے میدان میں فٹ بال کھلاڑی دوستانہ میچ کھیل رہے تھے جب اچانک گرج چمک ساتھ بارش شروع ہوگئی،مقامی میڈیا کے مطابق میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے کھلاڑی کی موت ہو گئی،آسمانی بجلی گرنے سے “ایف ایل او” سوبانگ ٹیم کے 30 سالہ کھلاڑی سپیٹان کی موت ہو گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version