ہوم Sports انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہاں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہاں

0


رچرڈ گولڈ--- فائل فوٹو
رچرڈ گولڈ— فائل فوٹو

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ پاک بھارت ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا پسند کریں گے۔

رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرنا ناممکن نہیں، پاکستان اور بھارت کے درمیان عرصے سے جاری سیاست کا سب کو معلوم ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ شائقین ایک دوسرے کے ساتھ اچھے رہتے ہیں، سیاسی عناصر کے شامل ہونے سے مسائل شروع ہو جاتے ہیں۔

چیف ایگزیکٹو انگلینڈ کرکٹ بورڈ رچرڈ گولڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے نقطہ نظر سے یقینی بنانے کو پُرعزم ہیں کہ پاکستان اگلے سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version