ہوم Sports اولمپک میں کوالیفائی نہ کرنے کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی...

اولمپک میں کوالیفائی نہ کرنے کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں بہتری

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

اولمپک میں کوالیفائی نہ کرنے کے بعد بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری ہوئی ہے اور وہ رینکنگ میں 15 ویں نمبر آ گئی۔

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد  پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری ہوئی ہے۔

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں پاکستان ٹیم نے چوتھی پوزیشن حاصل کی اور وہ لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی۔

ہاکی کی عالمی رینکنگ میں ہالینڈ کا پہلا، بیلجئم کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version