ہوم Sports ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان کا ایک گولڈ، دو برانز میڈلز

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ: پاکستان کا ایک گولڈ، دو برانز میڈلز

0


ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز جیت لیے۔ 

ابوظبی میں ہونے والے مقابلوں میں پاکستانی پلیئرز نے نمایاں پرفارمنس دکھائی۔ انڈر 18 ڈو کلاسک میں محمد یوسف اور عمر یاسین نے گولڈ میڈل جبکہ عمر اور یوسف نے قازقستان کی ٹیم کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔

خیال رہے کہ پاکستان نے پہلی بار ایشین انڈر 18 جوجٹسو کا ٹائٹل جیتا ہے۔

دوسری جانب اسرا وسیم اور کائنات عارف نے دو برانز میڈلز جیتے، اسرا اور کائنات نے ڈو شو اور ڈو کلاسک کے برانز میڈلز اپنے نام کیے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version