ہوم Sports بابراعظم سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے...

بابراعظم سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ کرلیا

0



لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔

علاوہ ازیں افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version