ہوم Sports  بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

 بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

0



ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلش کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ جیمز اینڈرسن نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا۔
جیمز اینڈرسن ٹیم کے ہمراہ ملتان سٹیڈیم پہنچے اور انہوں نے انگلینڈ ٹیم کو تاخیر سے جوائن کیا ہے۔
جیمز اینڈرسن سکاٹ لینڈ میں ایک گولف ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے تھے۔
سکاٹ لینڈ میں گولف ٹورنامنٹ اتوار کو ختم ہوا جس کے بعد پاکستان کا سفر شروع کیا۔
خیال رہے کہ ملتان ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کا آغاز ہوچکا ہے اور پاکستان ٹیم 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز سے اپنی اننگز آگے بڑھا رہی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version