ہوم Sports بگ بیش کی اوورسیز ڈرا فٹ کیلئے پہلی فہرست جاری، حارث اور...

بگ بیش کی اوورسیز ڈرا فٹ کیلئے پہلی فہرست جاری، حارث اور شاداب شامل

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کی اوورسیز ڈرا فٹ کے لیے پہلی فہرست جاری کر دی۔

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف ڈرافٹ کی پہلی فہرست میں شامل ہیں وہ میلبرن اسٹارز کی جانب سے بگ بیش لیگ کھیل چکے ہیں۔

کرکٹ آسٹریلیا نے آل راؤنڈر شاداب خان کو بھی اوورسیز پلیئرز ڈرافٹ کی پہلی فہرست میں شامل کیا ہے۔

پہلی فہرست میں انگلینڈ کے 5، نیوزی لینڈ افغانستان اور ویسٹ انڈیز کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔

پہلی فہرست میں ویمن بگ بیش لیگ کے ڈرافٹ کے لیے 10 غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں

بگ بیش لیگ کا ڈرافٹ یکم ستمبر کو ہو گا، لگ بھگ 600 کرکٹرز نے رجسٹریشن کرائی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version