ہوم Sports جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، عباس...

جنوبی افریقہ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، عباس کی واپسی

0


فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلیے پاکستان کی پلینگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔

فاسٹ بولر محمد عباس کو اگست 2021 کے بعد پہلی مرتبہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کپتان شان مسعود، صائم ایوب، بابراعظم، کامران غلام، محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان آغا، عامر جمال، نسیم شاہ، خرم شہزاد اور محمد عباس ٹیم پر مشتمل ہے۔ 

خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے سنچورین میں شروع ہوگا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version