ہوم Sports حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کیلئے پُرامید

حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کیلئے پُرامید

0


پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی—فائل فوٹو
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی—فائل فوٹو

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کے لیے پُرامید ہیں۔

حسن علی نے کہنی کی تکلیف سے چھٹکارا پا لیا ہے اور ری ہیب بھی مکمل کر لیا ہے۔

فاسٹ بولر حسن علی ری ہیب مکمل کرنے کے بعد بولنگ بھی کر رہے ہیں اور فٹنس کے لیے بھرپور جم ایکسر سائز بھی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حسن علی کی دائیں کہنی کی سرجری اگست کے آخر میں ہوئی تھی۔

حسن علی کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے کہنی کی انجری ہوئی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version