ہوم Sports ذکاء اشرف نے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

ذکاء اشرف نے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

0


فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے استعفے میں عہدہ چھوڑنے کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قرار دیا ہے۔

ذکاء اشرف کے استعفے کی کاپی جیو نیوز نے حاصل کرلی، استعفے میں ذاتی وجوہات کا ذکر کیا گیا ہے۔

سابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے 20 جنوری کو اپنا استعفیٰ لکھا تھا۔

واضح رہے کہ 19 جنوری کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

ذکاء اشرف نے بطور چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے بھی استعفیٰ دیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version