ہوم Sports ریان زمان جونئیر اسکواش کی انڈر۔9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

ریان زمان جونئیر اسکواش کی انڈر۔9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

0


ریان زمان جونئیر اسکواش کی انڈر۔9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ریان زمان جونئیر اسکواش چیمپئن شپ کے انڈر۔9 کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے۔

کوالالمپور میں جاری انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی انڈر-9 کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے ریان زمان نے ملائیشین کھلاڑی سوہیر سافچئی کو 0-3 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

سیمی فائنل میں ریان کی کامیابی کا اسکور 7-11، 9-11 اور 7-11 رہا۔  ایونٹ کا فائنل کل کھیلا جائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version