ہوم Sports زمان خان کی فٹنس بہتر بنانے کیلئے منفرد انداز میں ٹریننگ ویڈیو...

زمان خان کی فٹنس بہتر بنانے کیلئے منفرد انداز میں ٹریننگ ویڈیو وائرل

0



(24نیوز)قومی فاسٹ بولر زمان خان فٹنس بہتر بنانے کیلئے منفرد انداز میں ٹریننگ کرتے ہوئے مٹی کے گارے میں اتر گئے۔ 

زمان خان نے مٹی کے گارے میں رننگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ زمان خان نے مٹی کے گارے میں فیلڈنگ کے انداز میں ڈائیونگ کی اور  پش اپس بھی لگائے۔

یاد رہے  زمان خان امریکا میں لیگ کھیلنے کے بعد چند روز قبل ہی وطن واپس آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:فائنل میں بھار ت کو بری شکست





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version