ہوم Sports سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز

سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز

0


--- فائل فوٹو
— فائل فوٹو

سعودی ویمنز فٹبال پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز ہو گا، پہلے دن 3 میچز کھیلے جائیں گے۔

سعودی میڈیا کے مطابق ویمنز پریمیئر لیگ میں کُل 10 ٹیمیں شریک ہیں، جس میں 18 راؤنڈز کے دوران 90 سے زائد میچز کھیلے جائیں گے۔

اس سیزن میں 200 سے زائد خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں جن میں 20 ممالک کی خواتین بھی شامل ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے گزشتہ ہفتے سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشن نے ایک مارکیٹنگ مہم کا بھی آغاز کیا تھا۔

مہم میں شائقین کو میچز دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آنے اور اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کا کہا گیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version