ہوم Sports سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے میں تاخیر   

سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہونے میں تاخیر   

0



(24 نیوز)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل وقت پر شروع نہ ہو سکا۔

سنچورین میں ہلکی بارش کے باعث پِچ اور سکور کارڈ کورز سے ڈھانپ دیئے گئے۔

واضح رہے کہ آج پاکستان ٹیم کو اپنی دوسری اننگ 88 رن 3 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھانی ہے، بابر اعظم 16 اور سعود شکیل 8 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان نے پہلی اننگ میں 211 رنز بنائے تھے جس کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version