ہوم Sports سپین کے فٹبالر روڈری نے بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

سپین کے فٹبالر روڈری نے بیلن ڈی آر ایوارڈ جیت لیا

0



(24 نیوز)سپین اور مانچسٹر سٹی کے معروف مڈفیلڈر روڈری کو دنیا کے بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا ۔

روڈری کو پروقار تقریب میں بیلن ڈی آر ایوارڈ سے نوازا گیا،روڈری نے یہ ایوارڈ برازیلی سٹار ونیسیئس جونیئر ، انگلش فٹبالر جوڈ بیلنگھم کو شکست دیکر جیتا۔

 خواتین کییگری میں بارسلونا کی ہسپانوی مڈفیلڈر ایتانا بونماٹی نے کیریئر میں دوسری بار یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

سپین اور بارسلونا کے ونڈر کِڈ لامین یامل نے سال کے بہترین نوجوان کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا ۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version