ہوم Sports شاہین آفریدی نے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کر دی

شاہین آفریدی نے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کر دی

0


شاہین آفریدی-- فائل فوٹو
شاہین آفریدی– فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔

شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر تصویر کے ساتھ لکھا کہ میں سکون میں ہوں۔

فاسٹ بولر کی پوسٹ پر ان کے مداح نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین آفریدی اور انشا کے ہاں بیٹے آلیار کی پیدائش اگست میں ہوئی تھی۔

یاد رہے کہ شاہین آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا تھا جس کے بعد انہیں دیگر 2 میچز کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version