ہوم Sports شطرنج اولمپیاڈ میں ہندوستان کی تاریخی کامیابی، مرد اور خواتین ٹیموں نے...

شطرنج اولمپیاڈ میں ہندوستان کی تاریخی کامیابی، مرد اور خواتین ٹیموں نے پہلی بار جیتے سونے کے تمغے

0


مردوں کی ٹیم نے اپنے آخری میچ میں سلووینیا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ گریڈ ماسٹر ڈی گوکیش، ارجن ایرگسی، اور آر پرگیانانندہ نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کی۔ گوکیش نے سلووینیا کے وڈیمیر فیڈوسیو کے خلاف اپنی مہارت دکھائی، جبکہ ارجن نے جان سوبیلاج کے خلاف فتح حاصل کی۔ اس کامیابی کی بدولت ہندوستان نے اوپن کیٹیگری میں اپنا پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا۔

مردوں کی ٹیم نے 22 میں سے 21 پوائنٹس حاصل کیے، جہاں انہیں صرف ایک میچ میں ڈرا کرنا پڑا تھا۔ اگرچہ دیگر دو میچز میں شکست کا خطرہ تھا، پھر بھی ہندوستان کو کامیابی حاصل ہوئی۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version