فٹ بال کی بین الاقوامی ایسوسی ایشن فیفا سال دو ہزار چھبیس فٹ بال ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر چکا ہے۔ فیفا نے یہ بھی اعلان کیا کہ ٹورنامنٹ کا فائنل نیو یارک، نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میٹ لائف اسٹیڈیم کتنا بڑا ہے اور یہ کہاں واقع ہے بتا رہی ہیں ندا سمیر۔