ہوم Sports ‏قذافی سٹیڈیم کی زیر تعمیر عمارت کا تھری ڈی ڈیزائن پی سی...

‏قذافی سٹیڈیم کی زیر تعمیر عمارت کا تھری ڈی ڈیزائن پی سی بی کو موصول

0



(وسیم احمد) ‏قذافی سٹیڈیم لاہور کی زیر تعمیر عمارت کا تھری ڈی ڈیزائن منظوری کےلئے پی سی بی کو موصول ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق قذافی سٹیڈیم کی نئی بلڈنگ کا ڈیزائن منفرد بنایا گیا ہے، قذافی سٹیڈیم کا جدید ترین اور منفرد ڈیزائن قابل ستائش ہے، وزیراعظم شہباز شریف قذافی سٹیڈیم کی نئی بلڈنگ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا ہے، قذافی سٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز جلد کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈومیسٹک کرکٹ میں کونسی گیندیں استعمال ہوں گی؟ پی سی بی نے فیصلہ کر لیا

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اگلے سال چیمپئن ٹرافی سے قبل مقررہ وقت میں بلڈنگ کی تعمیر مکمل کی جائے گی، قذافی سٹیڈیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے 9 میچز کی میزبانی کرئے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version