ہوم Sports لودھراں: 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک...

لودھراں: 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑ

0


ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو 

ضلع لودھراں کی تحصیل کہروڑپکا میں 85 کلو کی گندم کی بوری اٹھا کر 200 میٹر تک دوڑنے کا مقابلہ ہوا۔

اس مقابلے میں 18 مزدوروں نے حصہ لیا اور محمد جہانگیر نے یہ مقابلہ جیت کر 20 ہزار روپے کا انعام حاصل کیا۔

محمد اعظم مقابلے میں دوسرے جبکہ تنویر احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version