ہوم Sports ملتان میں بد ترین شکست شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانےکا فیصلہ

ملتان میں بد ترین شکست شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانےکا فیصلہ

0



(24 نیوز)ملتان میں پاکستان کو تاریخ کی بدترین شکست کےبعد قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود کو ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شان مسعود کو انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے بعد کپتانی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے،سعود شکیل،محمد ر ضوان یا سلمان آغا قیادت کے مضبوط امیدوار ہیں،شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پاکستان کے پہلے کپتان ہیں۔

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان 9 ٹیموں میں 9واں نمبر  ہے،ذرائع کے  مطابق پی سی بی سلیکشن کمیٹی و ہیڈ کوچز کی اہم میٹنگ بھی آج متوقع ہے،نئے ناموں پر مشتمل سلیکشن کمیٹی آج اہم اجلاس کرے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version