ہوم Sports میرے بیٹے نے میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا والدہ...

میرے بیٹے نے میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا والدہ ارشد ندیم

0



(24نیوز)پیرس اولمپکس میں گولڈمیڈل جیتنے والے پاکستانی سٹار ارشد ندیم کی والدہ نے کہاہے کہ بیٹے نے گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا۔

ارشد ندیم کی والدہ کاکہناتھا کہ اللہ تعالی کی بہت شکر گزار ہوں،میں نے بیٹے کی کامیابی کیلئے بہت دعائیں کیں اللہ کا شکر ہے میرا بیٹا کامیاب ہو گیا،ان کاکہناتھا کہ میں پاکستانی قوم کی بھی شکرگزار ہوں جنہوں نے ارشد ندیم کیلئے دعائیں کیں،میرے بیٹے نے میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version