ہوم Sports نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز آج سے شروع، اعظم خان تکلیف میں مبتلا

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز آج سے شروع، اعظم خان تکلیف میں مبتلا

0


اعظم خان--- فائل فوٹو
اعظم خان— فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر اعظم خان دائیں گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اعظم خان کو تکلیف بدھ کے روز ٹریننگ سیشن کے دوران ہوئی، میڈیکل ٹیم ان کی دیکھ بھال کررہی ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف میچز میں اعظم خان کی شرکت کا فیصلہ میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر ہوگا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version