ہوم Sports نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھی...

نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھی جیت کا کریڈٹ کسے دیدیا ؟ جانئے 

0



نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے پاکستان کے خلاف مسلسل چوتھی جیت کا کریڈٹ …

ویلنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے پاکستان کو مسلسل چوتھے ٹی ٹوینٹی میں شکست دینے کا کریڈٹ گلین فلپس اور ڈیرل مچل کے نام کر دیاہے ۔

میچ کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کا کہناتھا کہ انہوں نے ہدف کو انتہائی اچھے طریقے سے حاصل کیا جیسا وہ ہمیشہ کرتے ہیں ، شاہین شاہ آفریدی کو بھی کریڈٹ دینا ہو گا جس طرح انہوں نے آغاز میں باولنگ کی، ہمیں پتا تھا کہ نئی گیند کچھ ہلکی پھلکی مشکل کھڑی کرے گی اور ہمیں پہلی تین وکٹوں میں اسی چیلنج کا سامنا کرنا پڑا، پھر فلپ نے میدان میں قدم رکھ کر اس اکا سامنا کیا اور ایسی پارٹنرشپ قائم کی جو کہ کامیابی تک لے گئی، جیت کا کریڈٹ گلین فلپس اور ڈیرل مچل کو جاتاہے کیونکہ جس طرح انہوں نے بیٹنگ کی وہ انتہائی شاندار تھی ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version