ہوم Sports ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

0


ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔

ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی۔

فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور اکتالیس پینتالیس رہا۔

اس سے قبل صبح ہونیوالے سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو اٹھاون اکیس سے شکست دی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version