ہوم Sports ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا

ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان پہنچ گیا، ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نجی ایئر لائن کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچی ہے۔

ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گا، پہلا ٹیسٹ 17 جنوری اور دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہو گا۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دونوں ٹیسٹ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

پاکستان شاہینز اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 10جنوری سے 3 روزہ وارم اپ میچ اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version