قابل ذکر ہے کہ ٹورنامنٹ کے کچھ میچز صبح 5 بجے، صبح 6 بجے، 8 بجے، رات 9 بجے، 10:30 بجے اور دوپہر 12:30 بجے شروع ہوں گے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی تاریخ میں پہلی بار 20 ٹیمیں ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔ تمام ٹیموں کو ‘اے’ سے ‘ڈی’ تک چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔