ہوم Sports ٹی 20ورلڈکپ:پاکبھارت میچ فکس تھا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ٹی 20ورلڈکپ:پاکبھارت میچ فکس تھا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

0



(ویب ڈیسک)پاکستان کی بھارت سے  شکست نے نئے سوالات اٹھا دئیے ۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کو میچ فکسنگ قراردیا جارہا ہے۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف جیتے ہوئے میچ کی شکست میچ فکسنگ قرار پائی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں جیتے  ہوئے میچ کی شکست پر جہاں سابق کرکٹرز برس پڑے،روپڑے،وہاں انٹرنیشنل لیجنڈری پلیئرز حواس باختہ ہیں۔

آسٹریلیاکے سابق کپتان رکی پونٹنگ،انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین،بھارت کے کرکٹر سچن ٹنڈولکر،پاکستان کے باسط علی،کامران اکمل،رمیز راجہ،وسیم اکرم،شعیب اختر،انضمام الحق سمیت کئی نام شرم سے منہ چھپاتے پائے گئے۔

ضرورپڑھیں:بھارت سے ہار مہنگی پڑ گئی،اگلے مرحلے کیلئے پاکستان کو کیا جتن کرنے پڑیں گے؟

باسط علی ایک نجی چینل پر بات کرتےرو پڑے۔کلمہ پڑھ کر بولے کہ میں محب وطن ہوں۔رکی پونٹنگ کہتے ہیں کہ میں پاگل ہو گیا کہ پاکستان ہارگیا۔رمیز راجہ نے اسے پاکستان کی سیاست قرار دیا،وسیم اکرم کہتے ہیں کہ عقل ہی اتنی ہے۔سابق کپتان سلیم ملک نے کہا ہے کہ میچ بیچا گیا۔عماد وسیم آئوٹ بھی نہیں ہوئے اور پاکستان کو مشکل میں ڈال گئے،میچ فکس تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version