ہوم Sports ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، روہت بریگیڈ میں...

ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان، روہت بریگیڈ میں سنجو سیمسن کی شمولیت، رنکو سنگھ کو نہیں ملا موقع

0


ٹی-20 عالمی کپ 2024 کے لیے 15 رکنی ہندوستانی ٹیم اس طرح ہے:

روہت شرما (کپتان)، یشسوی جیسوال، سوریہ کمار یادو، وراٹ کوہلی، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سنجو سیمسن (وکٹ کیپر)، شیوم دوبے، رویندر جڈیجہ، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، یجویندر چہل، عرشدیپ سنگھ، جسپریت بمراہ، محمد سراج۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version