ہوم Sports ٹی-20 عالمی کپ 2024: ’اسٹار اسپورٹس‘ نے جاری کیا شاندار پرومو، ویڈیو...

ٹی-20 عالمی کپ 2024: ’اسٹار اسپورٹس‘ نے جاری کیا شاندار پرومو، ویڈیو میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا جلوہ

0


بہرحال، اسٹار اسپورٹس نے جو پرومو ویڈیو جاری کی ہے، اس میں روہت شرما، وراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادو، رویندر جڈیجہ اور ہاردک پانڈیا جیسے کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔ اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں ’وندے ماترم‘ نغمہ چل رہا ہے جو سحر انگیزی پیدا کر رہا ہے۔ اس ویڈیو کو کرکٹ شائقین بہت پسند کر رہے ہیں اور یہ تیزی کے ساتھ وائرل بھی ہو رہا ہے۔ اب سبھی کو انتظار ہندوستانی ٹیم کے اعلان کا ہے۔ لوگوں کی نظریں اس بات پر مرکوز ہیں کہ ہاردک پانڈیا کو ٹیم میں جگہ ملے گی یا نہیں، آؤٹ آف فارم چل رہے محمد سراج سے متعلق سلیکشن کمیٹی کا کیا رخ ہوگا اور یجویندر چہل کے بارے میں کیا فیصلہ ہوتا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version