ہوم Sports ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لندن سے...

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لندن سے ڈیلاس روانہ

0



(ملک اسد) پاکستان کرکٹ ٹیم امریکا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے لندن سے ڈیلاس روانہ ہو گئی۔

پاکستان کرکٹ ٹیم  دورہ برطانیہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکا کے لیے روانہ ہو گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم نے برطانیہ کے دورے میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلیں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق بھارتی کرکٹرز کی پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی پیش گوئی

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو شریک میزبان امریکا کے خلاف ڈیلاس میں کھیلے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version