ہوم Sports ٹی-20 ورلڈ کپ کی شاندار جیت کے بعد اپنی بیوی سے لپٹ...

ٹی-20 ورلڈ کپ کی شاندار جیت کے بعد اپنی بیوی سے لپٹ کر خوب روئے سوریہ کمار

0


سوریہ کمار یادو نے کہا کہ ہم نے پچھلی بار کی گئی غلطیوں سے سبق سیکھا اور میٹنگ میں فیصلہ کیا کہ ہم ان غلطیوں کو میچ میں نہیں دہرائیں گے، اس لیے اس بار ہم نے فیصلہ کیا کہ اسکور کوئی بھی ہو، حالات جیسے بھی ہوں، ہم ایک جیسا کھیلیں گے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہر ہندوستانی کے لئے خوشی کا لمحہ ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version