ہوم Sports پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا

0



(24نیوز) پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ کا ایک روزہ سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو ہوگا، دونوں ٹیمیں بولینڈ بینک پارک پارل میں آمنے سامنے ہوں گی۔

پاکستان کا دورہ جنوبی افریقہ   قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاون پہنچ گیا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم کل مقامی وقت کے مطابق ڈھائی بجے پریکٹس کرے گی، ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 17 دسمبر کو کھیلا جائے گا،  ون ڈے میچز پارل ،کیپ ٹاون اور جوہانسبرگ میں ہوں گے۔

ضرورپڑھیں:نیوزی لینڈ کاشاندار کم بیک،انگلینڈ کا کلین سوئپ کاخواب ادھورا ہو نے لگا 

یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سیریز کے تینوں میچز میں سے دو میں حیرت انگیز شکست دی جبکہ تیسرا میچ بارش کی نظر ہوگیا، یوں جنوبی افریقہ نے 0-2 سے سیریز کو اپنے نام کرلیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version