ہوم Sports پریزیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل کا وینیو تبدیل

پریزیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل کا وینیو تبدیل

0



(ارسل خان) پریزیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل کا وینیو تبدیل کر دیا گیا۔

پریزیڈنٹ ون ڈے کپ کا فائنل 16 اکتوبر کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں ہوگا، فائنل میں ایس این جی پی ایل اور سٹیٹ بنک آف پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: بابر، نسیم اور شاہین کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی

واضح رہے کہ اس سے پہلے ٹورنامنٹ کا فائنل گوجرانولہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہونا تھا، پریزیڈنٹ ون ڈے کپ کے گروپ بی کی میچز 3 سے 11 اکتوبر تک اقبال سٹیڈیم میں ہوئے تھے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version