ہوم Sports پہلا ٹی ٹونٹی پاکستان کا زمبابوے کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ 

پہلا ٹی ٹونٹی پاکستان کا زمبابوے کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ 

0



(24 نیوز) پاکستان  نے پہلے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کر لیا۔ 

بلا وائیو میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹونٹی میں  پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سلمان علی آغاز پہلی مرتبہ قومی ٹیم کی کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ 

 پاکستانی ٹیم میں  سلمان علی آغا( کپتان)صائم ایوب، عمیربن یوسف ،عثمان خان ، طیب طاہر، عرفان خان، جہانداد خان ، عباس آفریدی  ، حارث رؤف ، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل  ہیں ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version