ہوم Sports پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے منو بھاکر نے سونیا گاندھی...

پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے منو بھاکر نے سونیا گاندھی سے ملاقات کی

0


منو بھاکر نے بدھ کو کہا کہ ان کی نظریں ابھی سے 2028 میں ہونے والے لاس اینجلس اولمپکس پر مرکزو ہیں۔ اس کے لیے سفر شروع ہو چکا ہے اور وہ مختصر وقفے کے بعد اس کی تیاری شروع دیں گی۔ انہوں نے کہا، ’’امید ہے کہ میری کارکردگی اس بار بھی اچھی رہے گی۔ محنت کر کے اچھی پرفارمنس جاری رکھوں گی۔‘‘

منو بھاکر کے کوچ جسپال رانا نے کہا، ’’منو اگلے تین ماہ تک شوٹنگ نہیں کریں گی۔ تاہم وہ اپنی ذہنی اور جسمانی تربیت جاری رکھے گی۔ جیسے وہ یوگا کرتی رہیں گی لیکن شوٹنگ کی ٹریننگ نہیں کریں گی۔‘‘



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version