ہوم Sports پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو...

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

0



(وقاص احمد) پاکستان کرکٹ  بورڈکے گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرینگے،اجلاس میں 75 ویں میٹنگ کے منٹس کی منظوری لی جائے گی۔

اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر ممبران کو آگاہ کیا جائے گااور سٹیڈیمزکی اپ گریڈیشن کو زیر غور لایا جائے گا۔
پی سی بی کے آئین میں ورک ریگولیشن میں ترامیم کی منظوری لی جائے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version