ہوم Sports چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہو سکا...

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہو گی یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہو سکا اجلاس کل تک ملتوی

0



(24 نیوز)  چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آئی سی سی کا اجلاس کل تک ملتوی کر دیا گیا۔ 
 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے سی ای او اور اعلیٰ حکام سے اہم ترین مذاکرات کرتے ہوئے پاکستان کے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا جبکہ آئی سی سی کا اہم اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق میٹنگز میں حکام کو چیمپئنز ٹرافی کے متعلق قابل قبول حل پیش کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔اس سے قبل ذرائع کے مطابق پاکستان کو دو پلانز دیئے جائیں گے، دوسری جانب آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا مستقبل کیا ہوگا فیصلہ کل  ہوگا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version