ہوم Sports ڈبلیو پی ایل 2025 نیلامی میں بھی ویسٹ انڈیز کا جلوہ، ڈینڈرا...

ڈبلیو پی ایل 2025 نیلامی میں بھی ویسٹ انڈیز کا جلوہ، ڈینڈرا ڈوٹن سمیت 3 ہندوستانی کھلاڑیوں کو فرنچائزز نے بنایا کروڑ پتی

0


سمرن شیخ اور ڈینڈرا ڈوٹن کے علاوہ جن 2 کھلاڑیوں کو کروڑ پتی بننے کا موقع ملا ہے۔ ان میں سے ایک جی کملینی ہیں جو خواتین کی انڈر 19 ٹیم میں کھیل چکی ہیں۔ انہیں ممبئی انڈینس نے 1.60 کروڑ روپے میں خریدا۔ انہوں نے حال ہی میں پاکستان کے خلاف زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا تھا۔ رائل چیلنجرز بنگلور نے پریما راوت کو 1.20 کروڑ روپے میں خریدا۔

ویمنز پریمئر لیگ 2025 کی نیلامی میں جن 4 کھلاڑیوں کو کروڑ پتی بنے کا موقع ملا وہ یہ ہیں:

1- سمرن شیخ – 1.90 کروڑ روپے – گجرات جائنٹس

2- ڈینڈرا ڈوٹن – 1.70 کروڑ روپے – گجرات جائنٹس

3- جی کملینی – 1.60 کروڑ روپے – ممبئی انڈینس

4- پریما راوت – 1.20 کروڑ روپے – رائل چیلنجرز بنگلور



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version