ہوم Sports کراچی میں سائیکل ریس اور آگاہی واک

کراچی میں سائیکل ریس اور آگاہی واک

0


—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کمشنر کراچی اسپورٹس فیسٹیول کے تحت سائیکل ریس میں 30 سے زائد سائیکلسٹ شریک ہوئے۔

ایڈیشنل کمشنر کراچی ون سید غلام مہدی نے سائیکل ریس کا افتتاح کیا جس کا آغاز مزارِ قائد سے اور اختتام کمشنر آفس پر ہوا۔

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے پوزیشن حاصل کرنے والے سائیکلسٹ کو انعامات بھی دیے۔

علاوہ ازیں یوگا کے عالمی دن کو اجاگر کرنے کے لیے سی ویو پر آگاہی واک بھی منعقد کی گئی جس میں مرد اور خواتین شریک ہوئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version