ہوم Sports کناڈا نے اپنی پہلی جیت درج کی، آئرلینڈ کو 12 رن سےدی...

کناڈا نے اپنی پہلی جیت درج کی، آئرلینڈ کو 12 رن سےدی شکست

0


اس سے قبل کناڈا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 138 رنز کا ہدف دیا تھا۔آئرلینڈ کی جانب سے کریگ ینگ اور بیری میکارتھی نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ مارک ایڈیئر اور گیرتھ ڈیلانی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version