ہوم Sports کولی ول اوپن اسکواش: احسن ایاز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کولی ول اوپن اسکواش: احسن ایاز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

0


کولی ول اوپن اسکواش: احسن ایاز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے احسن ایاز کولی ول اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں احسن ایاز نے آئرلینڈ کے ڈینس گلیوسکی کو 1-3 سے شکست دی۔

پاکستانی پلیئر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 10-12، 11-5، 10-12 اور 10-12 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔

سیمی فائنل میں احسن ایاز ملائیشیا کے کھلاڑی یئی زیا سیو سے مقابلہ کریں گے، ایونٹ کا فائنل یکم ستمبر کو ہوگا۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں جاری کولی ول اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم تین ہزار ڈالرز ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version