نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف مایوسی کا شکار، صدر، وزیرِ اعظم، وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اپیل
شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما ہیں تاہم وہ حکومتی پزیرائی نہ ہونے کی وجہ سے مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں۔