ہوم Sports ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع کا ہوا آپریشن، ٹھیک ہونے میں لگے...

ہندوستانی تیز گیندباز محمد سمیع کا ہوا آپریشن، ٹھیک ہونے میں لگے گا وقت!

0


قابل ذکر ہے کہ محمد سمیع کو عالمی کپ 2023 کے فائنل مقابلے میں چوٹ لگی تھی اور اس کے بعد سے اب تک انھوں نے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔ زخمی ٹخنے کے باوجود وہ فائنل مقابلہ کھیلے تھے اور ٹورنامنٹ میں انھوں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 24 وکٹ اپنے نام کیے تھے۔ وہ اس عالمی کپ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے گیندباز رہے تھے، حالانکہ اس کے بعد سے وہ پوری طرح کرکٹ سے دور ہی رہے۔ انھوں نے ٹخنے کا علاج کرایا، لیکن صحت یاب نہیں ہو سکے اس لیے آپریشن کرانا لازمی ہو گیا تھا۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version