ہوم Sports ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت...

ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی

0


ہیوسٹن اوپن انڈر-19 اسکواش چیمپئن شپ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے جیت لی۔

حذیفہ ابراہیم نے فائنل میں امریکا کے کرسچین کاپیلا کو 0-3 سے شکست دی۔ حذیفہ کی کامیابی کا اسکور 10-12، 8-11 اور 4-11 رہا۔

حذیفہ ابراہیم نے سیمی فائنل میں بھی امریکی کھلاڑی کو 1-3 سے شکست دی تھی۔

علم میں رہے کہ حذیفہ ابراہیم کے کیریئر کا یہ 35واں انٹرنیشنل ٹائٹل ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version